اہم خبریںصحت

شمالی وزیرستان ،پولیو ٹیم پر فائرنگ،2 پولیس اہلکار اور 1 پولیو ورکر شہید

شمالی وزیرستان(آئی پی ایس )شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے تنگ کلی میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کا حملہ،سکیورٹی پر معمور 2پولیس اہلکار وں سمیت ایک پولیو ورکر شہیدہوگئے۔

 

سرکاری ذرائع کے مطابق شہید اہلکاروں میں سپاہی دین شاہد اور سپاہی رضا اللہ شامل ہیں، واقعے کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker