اہم خبریںپاکستان

سپریم کورٹ میں نئے جج کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد (آئی پی ایس )سپریم کورٹ میں نئے جج کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے جج کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس30 جون کو ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں تعیناتی کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کے نام پر غور ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker