اہم خبریںپاکستان

معروف انٹرنیشنل ہسپتال کے تحت "کارپوریٹ ہیلتھ گالا” فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

معروف انٹرنیشنل ہسپتال میں "کارپوریٹ ہیلتھ گالا” فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ۔ کیمپ میں عسکری جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ اور ٹیلی نار پاکستان کے زیر اہتمام ورکشاپ منعقد ہوئی ، معروف بین الاقوامی ہسپتال کے غیر ملکی کوالیفائیڈ کنسلٹنٹس: ڈاکٹر عالیہ حمید جیریاٹرکس اینڈ جنرل میڈیسن سپیشلسٹ، ڈاکٹر بلال شادانی سائیکو تھراپسٹ، ڈاکٹر حسیب شاہ ہیڈ آف ری ہیبیلیٹیشن اینڈ فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ اور ڈاکٹر ندا اشرف نیوٹریشنسٹ نے کیمپ میں اپنی خدمات فراہم کیں، انہوں نے صحت سے متعلق حاضرین کے سوالات کے جوابات بھی دیے، کیمپ میں معروف ہسپتال کی جابن سغ مفت وزن، بلڈ شوگر اور کولیسٹرول ٹیسٹ کیے گئے، تقریب میں راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح سے 18 سے زائد ہیلتھ کیئر پرووائیڈرز نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker