پاکستان

پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

اسلام آباد(آئی پی ایس)سعودی عرب کے شہر دمام سے اسلام آباد آنے والی قومی ائیرلائنز (پی آئی اے)کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔

 

اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران بوئنگ 777 طیارے کا اگلا وہیل متاثر ہوا تاہم کپتان نے طیارہ کنٹرول کرلیا،طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ہائی اسپیڈ ٹمپریچر کی وجہ سے نوز وہیل کی لیئر اتری تھی، طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد مکمل جانچ کی گئی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے طیاریکا ٹائر پھٹنے کا ایک اور واقعہ 2 روز قبل بھی پیش آیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker