خیبر پختونخواہعلاقائی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہ نے کندیا ویلی روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

 

اپر کوہستان (آئی پی ایس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہ نے کندیا ویلی روڈ اور سپاٹ گاہ ویلی روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے بد ھ کو اپر کوہستان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کندیا ویلی روڈ منصوبے کے فیز ون کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

 

 

ذرائع کے مطابق 32 کلومیٹر لمبی یہ سڑک ساڑھے پانج ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔ دو رویہ اس سڑک پر سات پل بھی تعمیر کئے جائیں گے۔وزیر اعلی نے سپاٹ گاہ ویلی روڈ کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا۔ 75 کلومیٹر لمبی یہ سڑک آٹھ ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker