بین الاقوامی

چینی صدر کا ڈا کونگ باؤ اخبار کی 120 ویں سالگرہ پر تہنیتی مراسلہ

بیجنگ (آئی پی ایس) چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے ہانگ کانگ سے جاری ہونے والےچینی زبان کے قدیم ترین اخباروں میں سے ایک ڈا کونگ باؤ کی 120ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی مراسلہ ارسال کیا گیا۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
شی جن پھنگ نےمراسلے میں اخبار پر زور دیا کہ وہ اپنی حب الوطنی کی روایات اور اختراعی ترقی کو آگے بڑھائے نیز "ایک ملک، دو نظام” کےمستحکم اور پائیدار نفاذ کے مزید شاندار ابواب لکھے۔
ڈا گونگ باؤ اخبار کا آغاز 17 جون 1902 کو ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker