پاکستانپنجاب

پنجاب حکومت کا مہنگائی میں پسے عوام کیلئے بڑا ریلیف دینے کا پلان تیار

 

لاہور(آئی پی ایس)پنجاب حکومت نے صوبے کے مہنگائی میں پسے غریب عوام کو ریلیف دینے کا پلان تیار کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں گھریلو صارفین کو اپ ٹو 200 پر ماہانہ سبسڈی دی جائے گی ۔

پنجاب حکومت بجلی کے بلوں میں سبسڈی کے لئے 15 ارب روپے بطور سبسڈی دے گی ۔ سبسڈی سے متوسط طبقے کے گھریلو صارفین فائدہ حاصل کرسکیں گے ۔

ایسے گھریلو صارفین جن کی بجلی کی کھپت 200 یونٹ تک ہے صرف انہیں سبسڈی ملے گی ۔ محکمہ توانائی نے بجلی پر سبسڈی اور ٹیرف سے متعلق مختلف سلیب حکومت کو پیش کردیں ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker