اسلام آباداہم خبریں

پمز نان گزیٹیڈایمپلایزایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات،شاہین گروپ نے میدان مارلیا

پمز نان گزیٹیڈایمپلایزایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں شاہین گروپ نے میدان مارلیا۔تفصیلات کے مطابق پمز نان گزیٹیڈایمپلایزایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات گزشتہ روز پمز اسپتال واقع جی ایٹ فور کے احاطے میں منعقد ہوئے،انتجابات میں تین گروپ مدمقابل تھے۔پمزنان گزیٹیڈایمپلایزایسوسی ایشن کے رجسٹر ووٹوں کی کل تعداد 1201تھی جس میں سے 1195 ووٹ کاسٹ ہوئے،اتفاق گروپ نے 103،انقلاب گروپ نے 383جبکہ شاہین گروپ نے 709 ووٹ حاصل کیے ،شاہین گروپ کے نومنتخب صدر طاہر محمود اعوان نے انتخابات میں کامیابی پر تمام ووٹرز،سپورٹرزکا شکریہ ادا کرتے ہوئے عہد کیا کہ وہ تمام ملازمین کو ساتھ لیکر چلیں گے اور ملازمین کی فلاح وبہبود کے لئے اپنی محنت جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker