اسلام آباداہم خبریں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تمام اسلحہ کیری لائسنس منسوخ کر دئیے

ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن نے تمام اسلحہ کیری لائسنس منسوخ کر دئیے، نوٹیفیکشن کے مطابق جس کے پاس تجدید شدہ لائسنس موجود ہے وہ اسلحہ رکھ کر سفر کر سکتا ہے۔ اسلحہ کی کسی طرح کی نمائش کی اجازت نہیںہو گی۔ 144 نافذ ہونے پر اسلحہ ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں ہو گی۔اس وقت اسلحہ پر دفعہ 144 نافذ العمل نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker