اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن انتخابات کے لئے تیار ہے،سکندرسلطان راجہ

 

اسلام آباد(آئی پی ایس) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنےفیصلے بلا خوف کرتاہےاور کرتا رہےگا، فیصلوں سےکوئی ناراض یا راضی ہوتا ہےیہ انکا مسئلہ ہے۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری اور منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کی ڈی سیٹ ہونے سے متعلق معاملے پر تفصیلی گفتگو کی۔

سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرتا ہے، ہمارے فیصلوں سے کوئی ناراض یا راضی ہوتاہے یہ انکا مسئلہ ہے، الیکشن کمیشن اپنےفیصلے بلا خوف کرتاہےاور کرتا رہےگا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker