اہم خبریںپاکستان

والی سوات کے صاحبزادے سابق ایم این اے عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاںبحق

والی سوات کے چشم و چراغ اور سابق ایم این اے عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاںبحق ، عدنان اورنگزیب ہری پور یونیورسٹی میں لکچرکے بعد اسلام آباد جا رہے تھے ، عدنان اور انگریب سابق گورنر میاں گل اورنگزیب کے صاحبزادے تھے ، خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی جسد خاکی سوات منتقل کی جا رہی ہے ،نماز جنازہ اور تدفین سوات میں ہی ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker