
اسلام آباد(آئی پی ایس )تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے ی کی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے حضو اور ام الممنین حضرت عائشہ کی شان میں بدترین گستاخی کے ارتکاب پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضور اور ام الممنین حضرت عائشہ صدیقہ کی شان میں گستاخی کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔
بھارتی مسلمانوں پر فرض ہے کہ وہ توہین رسالت کے ارتکاب پر بے جے پی کی ترجمان ملعونہ نوپور شرما کو عبرتناک منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے بھرپور جدوجہد کریں۔بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے توہین رسالت کے صریح ارتکاب پر پاکستانی حکومت کا تاحال کوئی ردعمل نہ آنا انتہائی تشویشناک ہے۔ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بھارتی سفیر کو فوری طور پردفتر خارجہ طلب کرکے پاکستانی عوام کی جانب سے نہ صرف سخت احتجاج ریکارڈ کرایا جائے بلکہ ملعونہ نوپورشرما کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات بھی کئے جائیں۔اگر اس حوالے سے وفاقی حکومت نے فوری طور پر اقدامات نہ کئے تو ہم بھارتی سفارت خانے کے گھیرا کی کال دینے پر مجبور ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے ایک ٹی وی پروگرام میں سرکار دو عالم ۖ اور ام الممنین حضرت عائشہ صدیقہ کی شان میں بدترین گستاخی کے ارتکاب پر تحریک تحفظ ناموس رسالت ۖ پاکستان کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔تحریک تحفظ ناموس رسالت ۖ پاکستان کے سینئر نائب صدر شیراز احمد فاروقی اور جنرل سیکریٹری حافظ احتشام احمد کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہحضور ۖ اور ام الممنین حضرت عائشہ صدیقہ کی شان میں بھارتی جماعت بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے بدترین گستاخی کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔ایک عرصے سے بھارت کی موجودہ حکومت بھارت کی سرزمین کو مسلمانوں کے لئے تنگ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔نرندر مودی کی فاشسٹ حکومت مسلمانوں پر بدترین جبر کررہی ہے۔ہم نے بھارتی مسلمانوں پر مودی حکومت کے ظلم و جبر کو برداشت کیا،اس لئے اب ان کی اتنی جسارت ہو گئی ہے کہ وہ مقدس ہستیوں کی عزت و ناموس پر بھی حملہ آور ہونے لگے ہیں۔ہم حضور ۖ کی عزت و ناموس پر کسی بھی قسم کا حملہ برداشت نہیں کریں گے۔اس وقت بھارتی مسلمانوں پر فرض ہے کہ وہ ملعونہ نوپور شرما کو عبرتناک منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے بھرپور جدوجہد کریں۔تاکہ بھارت میں آئندہ کوئی حضور ۖ اور امہات الممنین سمیت دیگر تمام مقدس ہستیوں کی عزت و ناموس پر حملہ آور ہونے کی جرت نہ کرے۔
تحریک تحفظ ناموس رسالت ۖ پاکستان کے مرکزی رہنماں نے بے جے پی کی ترجمان کی جانب سے توہین رسالت کے صریح ارتکاب پر پاکستانی حکومت کی اب تک کی خاموشی پر بھی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہملعونہ نوپورشرما کی جانب سے توہین رسالت کے واضح ارتکاب پر پاکستانی حکومت کا اب تک کوئی ردعمل نہ دینا انتہائی تشویشناک ہے۔اگر بھارت کائنات کی سب سے مقدس ترین ہستی حضور ۖ کی عزت و ناموس پر بھی حملہ آور ہونے لگا ہے تو ہم اپنی حکومت کو قطعا یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ بھارت سے دوستی کے پینگے بڑھائے۔ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بھارتی سفیر کو فوری طور پر دفتر خارجہ طلب کرکے نہ صرف پاکستانی عوام کی جانب سے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا جائے بلکہ ملعونہ نوپور شرما کو توہین رسالت کے ارتکاب پر کیفرکردار تک پہنچانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات بھی کئے جائیں۔اگر اس حوالے سے وفاقی حکومت نے فوری طور پر اقدامات نہ کئے تو ہم تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں سے مشاورت کرکے بھارتی سفارت خانے کے گھیرا کی کال دینے پر مجبور ہوں گے۔