اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی مجھ خاکسار کو دی گئی ہے ،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے شیخ رشید کے ٹوئٹ پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 11 جماعتوں نے سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی مجھ خاکسار کو دی ہے

 

، آپ آئیں تو سہی "اگلے ماہ آئیں گے تو کسی کے کہنے پر گھر نہیں جائیں گے” کا بیان دینے والا "خونی فساد” میں دم دبا کر بھاگ گیا ۔اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہاکہ مہنگائی کا طوفان لانے والے اب اس پر سیاست کر کے عوام کے غضب سے بچنا چاہتے ہیں دھمکیاں دینے والے اب منتیں، ترلے اور واسطے دے رہے ہیں

 

انہوں نے کہاکہ دوسروں کے بچوں کو سڑک پر بے آسرا چھوڑ کر باس اور چپڑاسی دونوں میدان سے بھاگ گئے ،پنڈی کے شیطان کا "خونی” مارچ "بادی” میں تبدیل ہوچکا ہے۔وزیرداخلہ نے کہاکہ باس، زرداری صاحب کی منت ترلے کرتا ہے تو چپڑاسی دھمکیاں دیتا ہیباس اور چپڑاسی دونوں بنارسی ٹھگ اور سیاست کے رنگ باز ہیںست کے رنگ باز ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker