
لاہور(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس انہیں گرفتار کرنے کے لیے ان کے گھر پہنچ گئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے لکھا کہ پولیس مجھے اور میرے ساتھیوں کو گرفتار کرنے کے لیے میرے گھر موجود ہے۔