اہم خبریںپاکستان

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ کو ڈی آئی جی لا اینڈ آرڈر کا اضافی چارج تفویض

اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد پولیس میں تقرر و تبادلے ،ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ کو ڈی آئی جی لا اینڈ آرڈر کا بھی اضافی چارج سونپ دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سید مصطفی تنویر ڈائریکٹر آپریشنز سیف سٹی اسلام آباد تعینات،ڈاکٹرسید مصطفی تنویر کو اے آئی جی جنرل کا بھی اضافی چارج سونپا گیا ہے۔ملک محمد جمیل ظفر ایس ایس پی سی ٹی ڈی سے ایس ایس پی آپریشنز تعینات کر دیا گیا ہے ،یاسر آفریدی کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا۔چیف کمشنر آفس سے تمام تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker