بین الاقوامی

پاکستانی وزیر خارجہ جلد چین کا دورہ کریں گے،چینی وزارت خا رجہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے باقاعدہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 21 سے 22 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
وانگ وین بین نے کہا کہ بلاول کے بطور پاکستانی وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا سرکاری دو طرفہ دورہ ہے، چینی فریق اس دورے کو پاکستانی فریق کے ساتھ روایتی دوستی کو جاری رکھنے، مضبوط بنانے کے ایک موقع کے طور پر لینے کا منتظر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker