اسلام آباد (آئی پی ایس )اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا کا سیکٹر جی نائن کا دورہ
دکانوں اور سٹالز پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں ،نرخ ناموں اور پولی تھین بیگ کے استعمال پر پابندی پر عملدرآمد کا معائنہ کیا۔اس موقع پر حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر دو افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا۔