اسلام آباد (آئی پی ایس )ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اے سی رورل نے بنیادی ہیلتھ مرکز ترلائی کا دورہ کیااور سہولیات کا جائزہ لیا ۔
تفصیلات کے مطابق منگل کو ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اے سی رورل نے بنیادی ہیلتھ مرکز ترلائی کا دورہ کیا۔اس موقع پرانہوں نے بنیادی سہولتوں کی بہتری اور آنے والی گرمی کی لہر کے لیے خصوصی انتظامات کی ہدایات کی۔