پاکستانسندھ

پشاور سے کراچی جانیوالی ٹرین کو حادثہ ،امدادی ٹیمیں روانہ ہوگئیں

 

حیدرآباد(آئی پی ایس)پشاور سے کراچی جاتے ہوئے رحمان بابا ایکسپریس کو حیدرآباد میں بولاری کے مقام پر حادثہ پیش آیاہے ، ٹرین کا انج اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس کو کوٹری سٹیشن گزرنے کے بعد بولاری کے مقام پر حادثہ پیش آیا ،گاڑی کا انجن بری طرح سے متاثر ہوا ہے جبکہ 10کے قریب بوگیاں پٹری سے اتری ہیں لیکن تاہم ابھی تک حادثہ میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker