پاکستان

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اعلیٰ سطح پر تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)ڈاکٹر انعام وحید اور ایس ایس پی رائے اعجاز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی گئیں۔اسٹیلبشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے پولیس آفیسر ڈاکٹر انعام وحید کی خدمات بھی پنجاب کے سپرد کردی ہیں جبکہ ایس ایس پی ساتھ رائے اعجاز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئی جس کاباقاعدہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker