اہم خبریںپاکستان

وزیر منصوبہ بندی نے سی پیک کے سیکیورٹی گروپ کا اجلاس عید کے بعد طلب کر لیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سی پیک کے سیکیورٹی گروپ کا اجلاس عید کے بعد طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء للہ بھی شرکت کریں گے، اجلاس میں سی پیک منصوبوں اور چینی شہریوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں سیکیورٹی اداروں کے سینئر افسران بھی شریک ہوں گے، کراچی یونیورسٹی کے واقعہ کا جائزہ اور پیش رفت کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker