پاکستانپنجاب

گورنر ہائوس پنجاب پر حملہ ،عمرسرفراز چیمہ کا رینجرز بھیجنے کا مطالبہ

لاہور(آئی پی ایس)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر مملکت سے رابطہ کیا اور کہا کہ گورنر ہائوس پر پنجاب پولیس کے ذریعے غنڈوں نے قبضہ کرلیا، فوری طور پر صدر مملکت رینجرز کی نفری بھجوائیں۔

 

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ اجازت کے بغیر گورنر ہائوس میں سیکڑوں اہلکار بھیجے گئے، گورنر ہاس پر انتظامی طور پر آئین شکنی کی گئی، گورنرہائوس میں ہونیوالی آج کسی سرگرمی کو گورنر کی اجازت حاصل نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker