اسلام آبادپاکستانتازہ ترین

عمران نے سابق مشیر صاحبزادہ جہانگیر کو سیاسی نعرے بازی کے لیے بھیجا۔زیشان

اسلا م آباد(آئی پی ایس )مریم نواز کے پولیٹیکل سیکریٹری ذیشان ملک نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی نے اپنے سابق مشیر صاحب زادہ جہانگیر کو سیاسی نعرے بازی کرنے کے لیے وہاں بھیجا۔
ذیشان ملک نے کہا کہ صاحب زادہ جہانگیر مدینہ منورہ میں موجود تھے، انہوں نے مدینہ روانگی کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ پر صاحبزادہ جہانگیر کی تصویریں بھی گردش کر رہی ہیں۔ جن میں وہ مسجد نبوی میں لوگوں کے ساتھ نعرے لگاتے دیکھے جاسکتے ہیں۔اس پر صحافی سرل المیڈا نے صاحبزادہ جہانگیر کی مدینہ روانگی کی تصویر پر تبصرہ کیا ہے کہ مشن مکمل ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker