اسلام آباداہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

 

اسلا م آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔

اجلاس کے دوران ملکی سیاسی ، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائےگا جبکہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف سے مذاکرات اور ملاقاتوں پر اعتماد میں لیں گے ۔

اسکے علاوہ اجلاس میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کراچی دہشتگردی واقعہ کی اب تک کی تحقیقات سے آگاہ کرینگے ۔

علاوہ ازیں عید الفطر کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے سے متعلق بھی فیصلہ کیا جائیگا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker