پاکستان

جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی،شیخ رشید

اسلام آباد(آئی پی ایس)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج عوامی رائے کی قدر کرتی ہے، جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی، سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی وی سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی فرار کی تیاریاں شروع، ای سی ایل سے 150 ملزمان کے نام نکال دیئے گئے،

 

حکومت سنبھالی نہیں جا رہی، یہ این آر او ٹو لینے آئے تھے، حکومت بیرونی سازش کے تحت چور دروازے سے بنی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker