پاکستانپنجاب

سرکاری ملازمین کوتنخواہیں دینے کا معاملہ لٹک گیا

 

لاہور(آئی پی ا یس)پنجاب کے سرکاری ملازمین کو وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق تنخواہ دینے کا معاملہ لٹک گیا۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کو اس بار 10 فیصد اضافہ کے مطابق تنخواہ نہیں ملے گی۔پنجاب حکومت نے ابھی تک ملازمین کی تنخواہوں کی 10 فیصد اضافہ نہیں کیا ہے۔

 

محکمہ خزانہ کا کہنا ہو کہ کابینہ ہوگی تو تنخواہوں میں اضافہ ہوگا۔ تنخواہوں میں اضافہ کا اختیار کابینہ کے پاس ہے۔پنجاب میں اس وقت کوئی کابینہ نہیں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker