اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کی مبینہ جانبداری کیخلاف درخواست ڈویژن بینچ میں مقرر کرنے کا حکم

 

اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی مبینہ جانبداری کے خلاف درخواست ڈویژن بینچ میں مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل پی ٹی آئی نے عدالت میں موقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن صرف پی ٹی آئی کو سنگل آؤٹ کر رہا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا کیا آپ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے ؟ پی ٹی آئی کی تمام سیاسی جماعتوں کے خلاف کاروائی کی درخواست انٹرا کورٹ اپیل کے ساتھ سنیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker