
کراچی(آئی پی ایس)سندھ میں تین دن کے لیے سی این جی بند رہے گی۔سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق آج صبح 8 بجے سے 3 روز کے لیے صوبے میں سی این جی بند رہے گی۔
ایس ایس جی سی کے مطابق جنرل انڈسٹری، کیپٹو پاور کو 24 اپریل صبح 8 سے ایک دن کے لیے گیس بند ہوگی۔