
اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی حکومت نے عبد العزیز عقیلی کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کو تبدیل کر دیا گیا ہے،ان کی جگہ عبد العزیز عقیلی کو چیف سیکرٹری بلوچستان کی ذمہ داریاں تفویض کر دی ہیں۔