پاکستان

الیکشن کمیشن میں افسران کے تقرروتبادلے

 

اسلام آباد(آئی پی ایس) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں گریڈ 20 کے افسران کے تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں گریڈ بیس کے افسران کے تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں۔ جس کے تحت

 

صوبائی الیکشن کمشنر سندھ سعید گل کوصوبائی الیکشن کمشنر پنجاب لگا دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اعجاز انور چوہان کوصوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات کر دیا ہے جب کہ گریڈ 20 کے افسر محمد فرید آفریدی کو صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker