اہم خبریںپاکستان

اٹک کے علماء کرام نےپی ٹی آئی کارکنوں کے نکاح اور جنازے پڑھانے سے انکار کر دیا

اٹک (آئی پی ایس)اٹک کے علماء کرام نےپی ٹی آئی کارکنوں کے نکاح اور جنازے پڑھانے سے انکار کر دیا ، علما کی طرف سے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز احتجاج کے دوران مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر علما کرام کی توہین کی گئی، تمام علما کا متفقہ فیصلہ ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کا نکاح اور جنازہ نہیں پڑھائیں گے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker