اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی کے 16اپریل کو ہونیوالے اجلاس کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد(آئی پی ایس)قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کے ہفتے کو ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا۔قومی اسمبلی کا 16 اپریل کو ہونے والا اجلاس اب 22 اپریل کو سہ پہر 3 بجے ہو گا۔یاد رہے کہ 16 اپریل کو اسپیکر اسد قیصر کی جگہ نیا اسپیکر قومی اسمبلی منتخب کیا جانا تھا

 

تاہم اب یہ اجلاس مخر کر دیا گیا ہے اور اس کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی ہے۔یاد رہے کہ اسد قیصر اور قاسم سوری کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدوں سے مستعفی ہونے کے بعد قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت پپینل آف چیئر سردار ایاز صادق نے کی تھی۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker