اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب اور چین کے دورے کا امکان

اسلام آباد (آئی پی ایس)وزیراعظم شہباز شریف کا منصب سنبھالنے کے بعد برادر اسلامی ملک سعودی عرب اور چین کے دورے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق دورہ سعودی عرب کیلئے گراؤنڈ ورک کا آغاز کردیا گیا ہے اور بطور وزیراعظم یہ شہباز شریف کا کسی بھی ملک کا پہلا دورہ ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کا دورہ چین کا بھی امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker