اہم خبریںپاکستان

سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور (آئی پی ایس )کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیاض احمد دیو کو پنجاب سے وفاق رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker