اسلام آبادپاکستانتازہ ترین

خان صاحب میں آپ کے گھر امریکی سفیر سے ملا تھا کیا آپ بھی غدار ہیں؟ علیم خان

اسلام آباد (آئی پی ایس ) علیم خان نے کہا ہے کہ خان صاحب میں آپ کے گھر امریکی سفیر سے ملا تھا کیا آپ بھی غدار ہیں؟پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند باتیں قوم کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں، ایک بہترپاکستان کیلئے عمران خان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے نئے پاکستان کیلئے دن رات محنت کی، میرا کاروبارتھا، حکومت کیخلاف کھڑے ہونا میرے لیے آسان نہیں تھا، عمران خان کے ساتھ دھرنیمیں 126دن رہا، دھرنے کیدوران ڈیزل، پانی اور کھانا پہنچانا میری ذمہ داری تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker