
اسلام آباد (آئی پی ایس )تحریک انصاف نے قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد جشن کا اعلان کر دیا ۔
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما زاہد حسین کاظمی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ تحریک انصاف 4اپریل بروز سوموار سے افطاری کے بعد اسلام آباد ڈی چوک میں شاندار آتشبازی اور جشن کا اعلان کرتی ہے ۔تمام کارکنوں اور فیملیز کو جشن میں شرکت کی دعوت عام دی جاتی ہے ،جشن ایک ہفتہ جاری رہے گا