اہم خبریںپاکستان

قوم تیار رہے ، ہفتے کو وزیراعظم کا بڑا اعلان سامنے آئے گا

اسلام آباد (آئی پی ایس )قوم تیار رہے ، ہفتہ کو وزیراعظم کا بڑا اعلان سامنے آئے گا۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل جاوید نے ٹویٹر پیغام میں اعلان کیا ہے کہ پوری قوم تیار رہے ، ہفتے کے دن وزیراعظم عمران خان کے اہم پیغام کا ۔

مزید تفصیلات بعد میں۔فیصل جاوید نے ٹویٹ میں علامہ اقبال کا شعر بھی پوسٹ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker