پنجابعلاقائی

بورے والا کے سپرسٹور میں ڈکیتی ، 2 لاکھ روپے لوٹ لئے گئے

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) بورےوالا تھانہ ماڈل ٹاون کی حدود گلشن رحیم میں ڈکیتی کی واردات ، دو نامعلوم مسلح ڈاکو سپر سٹور سے نقدی لے اڑے۔ تفصیل کے مطابق بورےوالا گلشن رحیم میں واقع دیوان سپر سٹور پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو آئے اور اسلحہ کے زور پر سٹور مالک ساجد شبیر سے زبردستی گن پوائنٹ پر 2 لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر تھانہ ماڈل ٹاون پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا جبکہ  آئی پی ایس نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی جس میں واردات کو دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker