کھیل

فیئر ڈیل سپر لیگ اسلام آباد وائیکنگز سیمی فائنل میں پہنچ گئی

اسلام آباد (قیصر ستی ) فیئر ڈیل سپر لیگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد وائیکنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا کوارٹر فائنل میں وائیکنگز نے ویٹرن بوائز کو 66رنز سے شکست دی پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے وائیکنگز نے مقررہ 20اوورز میں 199رنز بنائے عثمان مایا نے 50، ملک اسود نے 43 اور فصیح رانا نے 31رنز کی اننگز کھیلی ویٹرن بوائز کی طرف سے سلمان نے دو کھلاڑی آئوٹ کیے ہدف کے تعاقب میں ویٹرن بوائز کی ٹیم 133رنز پر آئوٹ ہو گئی رضوان 42رنز کیساتھ نمایاں رہے طلحہ مجید نے 5 وکٹ حاصل کیے ملک اسود نے 2 کھلاڑی آئوٹ کیے طلحہ مجید کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker