کھاریاں(آئی پی ایس)کھاریاں ڈنگہ روڈ پر تیزرفتار موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق کھاریاں ڈنگہ روڈ پر ٹریفک کے المناک حادثے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔واقعہ کی اطلاغ ریسکیو 1122 کو دی گئی جس کے بعد ریسکیو ٹیم نے امدادی کارروائیاں شرو ع کیں تاہم دو افراد تو موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ کوتین افراد کوہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے
۔ریسکیو ٹیم نے لاشوں کو مزید کارروائی کے لئے سرکاری ہسپتال منتقل کردیا ہے۔جاں بحق ہونے والوں 28 سالہ عثمان، 30 سالہ حسنین، 50 سالہ الیاس، 12 سالہ رافع اور 7 سالہ رجب شامل ہے۔