پنجابعلاقائی

وہاڑی،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،خاتون کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں

وہاڑی (آئی پی ایس)وہاڑی میں خوفناک سڑک حادثے میں مسافر بس نے 2 موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا۔ مرد موقع پر جاںبحق جبکہ عورت کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ ریسکیو 1122 اور پولیس نے موقع پر پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ ملتان روڈ پیرمراد بنی شیلز کے قریب پیش آیا جس میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد عامر ولد ملازم حسین مسلم شیخ عمر تقریبا 22 سال 44 ڈبلیو بی کے نام سے ہوئی ہے

 

خاتون جو عامر کی والدہ ہے جس کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے ورثہ کو اطلاع کر دی گئی جو لاش لینے ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی پہنچ گئے ورثاء کے مطابق وہ احساس پروگرام کے پیسے وصول کرنے گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker