اہم خبریںپاکستان

سندھ میں گورنر راج لگا دیں ، شیخ رشید کا وزیراعظم کو مشورہ

اسلام آباد (آئی پی ایس)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج نافذ کر دینا چاہیے۔
میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ بہت اچھا ہوا سندھ ہاؤس بے نقاب ہو گیا، سندھ کاپیسہ خریدوفروخت کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، منحرف ارکان پیسوں کےلالچ میں گئے ہیں، سندھ میں گورنرراج نافذ کردینا چاہیے، آئینی طورپروزیراعظم گورنرراج لگاسکتا ہے، چورلوٹی دولت بچانےکیلئے قومی اور ٹیکنو کریٹ حکومت کی بات کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker