اہم خبریںپنجاب

مریم نواز نے وزیراعظم کے دورہ کراچی پر طنز

 لاہور : مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم کے دورہ کراچی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میںمریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی اور ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker