پنجابعلاقائی

وہاڑی سے 2 منشیات فروش گرفتار ، ساڑھے 3 کلو سے زائد چرس برآمد

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد طارق عزیز کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ہے اسی سلسلہ میں ایس ایچ او انسپکٹر اختر علی،سب انسپکٹر راؤ یاسر نواز اور اسٹنٹ سب انسپکٹر وقاص گھمن نے کارروائی کرتے ہوئے 2منشیات فروش اللہ رکھا عرف ٹینڈا ولد خدا بخش قوم نائی سکنہ نئی آبادی موضح علی الددین اور محمد ندیم ولد محمد شفیق قوم کھٹیٹ سکنہ مسلم ٹاؤن موضح لڈن کے نام سے ہوئی جن کے قبضہ سے ساڑھے تین کلو سے زائد چرس برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرکے جیل بھیج دیا اس موقع پر اسٹنٹ سب انسپکٹر وقاص گھمن کا کہنا تھا کہ ایسے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت قانونی کاروائی جاری ہے کوئی مجرم کسی صورت بچ نہیں سکتا ان کا اصل ٹھکانہ جیل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker