بین الاقوامی

چوہدری شجاعت ملک وقوم کا سرمایہ ہیں ، افضل جٹ

چوہدری شجاعت حسین  ملک و قوم کا عظیم اثاثہ ہیں۔ اللہ پاک  ان کا سایہ قائم رکھے ان خیالات کا اظہار پاکستان بزنس کمیٹی کے چیئرمین اور پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری محمد افضل جٹ نے چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت کرتے ہوئے کہا  چوہدری برادران نے ہمیشہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا  ہے ان کے بغیر پاکستان کی سیاست نامکمل ہے چوہدری محمد افضل جٹ نے کہا  چوہدری پرویز الہٰی  کے وزارت اعلیٰ کا دور  پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا ریسکیو 1122 ہائی وے پولیس  پٹرولنگ کے ساتھ ساتھ ساتھ زراعت کے شعبے  میں بہت زیادہ ترقّی ہوئی انہوں نے کہا چودھری برادران نے ذاتی مفاد کی بجائے ہمیشہ ملکی کی مفاد کو ترجیح دیں چوہدری شجاعت حسین سے طویل ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر  تفصیل سے گفتگو ہوئی چوہدری سجاد حسین کو مسلم لیگ ق سعودی عرب کے رہنما چوہدری عبدالخالق چوہدری ریاض گھمن چوہدری جاوید سلہریا منیر سندھو ساجد بل  کا سلام بھی پہنچا گیا  چوہدری شجاعت کو عمرہ کی دعوت بھی دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker