بین الاقوامی

سعودی عرب میں 4 دن کام 3 دن چھٹی  

 سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے کہا ہے کہ ’ہفتے میں 4 دن ڈیوٹی اور تین دن چھٹییوں کی تجویز زیرغور ہے‘۔ انجینیئر احمد الراجحی نے کہا کہ’ قانون محنت کا ہر پہلو سے جائزہ لیا جارہا ہے تاکہ سعودی عرب سرمایہ کاروں کے لیے مزید پرکشش بن جائے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود نے سرکاری رابطہ پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں یہ بات بتائی واضح رہے کہ گزشتہ دسمبر میں متحدہ عرب امارات نے فیصلہ کیا تھا کہ حکومتی ادارے اور سکول ہفتے میں ساڑھے چار دن کام کریں گے، یعنی پیر سے جمعرات تک اورجمعے کو 12 بجے کام بند کرکے نماز کے لیے جایا جائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker