اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری مقرر

 اسلام آباد(آئی پی ایس )علی امین گنڈاپور کوپی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری مقرر،عمران خان کی منظوری کے بعد مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا ہے ۔ اس حوالے سے پارٹی سیکرٹری جنرل اسدعمر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker