اہم خبریںپاکستانتجارت

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالرز سے زائد کی قسط موصول

اسلام آباد،پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے ایک ارب ڈالرز سے زائد کی قسط موصول ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے ایک ارب 5 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی قسط موصول ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے چھٹی قسط موصول ہوئی ہے اور اسٹیٹ بینک کے ذخائربڑھ کر 16.72 ارب ڈالرز ہوگئے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں آئی ایم ایف بورڈ نے قرض کی چھٹی قسط جاری کرنے کی منظوری دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker