اہم خبریںپاکستان

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک میں کورونا وائرس کی تشخیص

اسلام آباد،پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیر داخلہ رحمان ملک میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

اہل خانہ کے مطابق کورونا کے باعث رحمان ملک کے پھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں اور انہیں نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو)میں منتقل کردیاگیا ہے۔اہل خانہ قوم سے رحمان ملک کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker