اسلام آباد،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نااہلی کی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات پر دلچسپ تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اعتراض ایسے ہی ہے جیسے آٹا گوندی ہلدی کیوں اے ،مجھ پر نواز شریف اور جہانگیر ترین کی پراکسی ہونے کا الزام درست نہیں یقین ہے اٹارنی جنرل جمہوری قوتوں کو سپورٹ کریں گے۔